Chemistry Notes Class 10 Urdu Medium

 Chemistry Notes Class 10 Urdu Medium 


chemistry Notes Class 10 Urdu Medium,Alghazali smart Syllabus & Guess Paper Notes,Creative Chemistry Notes PDF,Exams Papers New Latest Papers
Sardar Shah Khan


AL Ghazali Smart Syllabus Notes Pdf Free Download 

یہ کتاب کلاس دہم کیمسٹری اردو میڈیم کے بہترین نوٹس پر مشتمل ہے۔نوٹس میں تمام سوالات کے جوابات تفصیل کے ساتھ دیے گئے ہیں۔تمام مشقیں حل کی گئی ہیں۔کثیرالانتخابی سوالات ،مختصر سوالات۔اور انشائیہ طرز کے سوالات کے جوابات مکمل طور پر امتحانی سٹائل اور سکیم کے عین مطابق دیے گئے ہیں۔نیز گزشتہ تمام بورڈز کے پرچہ جات کے تمام سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں۔۔ان نوٹس سے تیاری کر کے 100 فیصد امتحانی نمبرز آسانی سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔یہ نوٹس کلاس دہم کے طالبعلم سردار شاہ خان سیکشن سی گورنمنٹ ہائی سکول واصو آستانہ نے اپلوڈ کروائے ہیں


Post a Comment

0 Comments